سجاد احمد
ہندوستان کی سرزمین پر15 ستمبر، 1959 کو تجرباتی بنیاد پر آدھے گھنٹے کے لئے تعلیمی اور ترقی کے پروگراموں کے طور پر شروع ہونے والا ’ٹیلی ویژن انڈیا‘ تو نہ جانے کب کا لوگوں کے ذہنوں سے محو ہوچکا ہے۔1975 میںجنم لینے والا’دوردرشن‘آج کارپورٹ شعبہ کی بدولت ہفتے بھر میںمحض3 دن نصف گھنٹے پر مشتمل نشریات ہفتہ کے ساتوں دن24گھنٹے پیر پسار چکے ہیں۔کسی نے سوچا بھی نہیں ہوگا کہ مرکزی دارالحکومت دہلی بھر میںمحض 18 ٹیلی ویژن سیٹوں اور ایک بڑے ٹرانسمیٹر پر مشتمل بنیادی ڈھانچہ ایک دن اس قدر مقبول اور عام ہوجائے گا کہ ماہرین کو’حفاظتی تدبیریں‘ سوچنی پڑیں گی ۔نوبت یہاں آپہنچی ہے کہ’بلیک اینڈ وہائٹ‘دنیا چھوڑ کر رنگینیوںمیں ڈوبنے والا ٹیلی ویژن ’ اہم ور کارآمد ایجاد‘کے زمرہ سے نکل کر’ تباہ کن اورمضر‘آلہ شمار کیا جانے لگا ہے۔تفریحی اور تجارتی پروگراموں کی یلغارنے تعلیم کے علاوہ دوسری ملکی اور غیر ملکی معلومات اور جنرل نالج کے حصول کو پس پشت کردیا ہے۔ آج الاماشآ ءاللہ ہر گھرمیں ٹیلی ویژن کو ایک’ نمایاں اور معزز مقام‘حاصل ہے۔کیبل نیٹ ورک کے آنے بعدلوگ بھول گئے کہ انھیں کسی زمانے میں ڈاک خانہ جاکر باقاعدہ ٹیلی ویژن رکھنے کا لائسنس بنوا کر مستقل ٹیکس اداکرنا پڑتا تھا۔مفکرین کو اس سے انکار نہیں ہے کہ اگر مثبت طور پے استعمال کیا جاے تو ٹی وی نہایت مفید ثابت ہوتا ہے ۔لیکن اس کا کیا کیجئے کہ خبریں، اسپورٹس ، کھانا پکانے جیسے معلوماتی پروگراموں کی بجائے اب تفریحی پروگرام، گانے، فلمیں،بے تکے سیاسی تبصرے حاوی ہوچکے ہیں۔زیادہ ٹی وی دیکھنے کے سبب ننھے منے چہروں پرموٹے چشموں نے ڈیرہ جمالیا ہے جبکہ ناجائز، اوٹ پٹانگ اور فحش قسم کے پروگراموںنے بالغوں کو کہیں کا نہیں رکھا۔انھیں کون سمجھائے کہ زندگی بڑی خوب صورت ہے، اسے غیر فطری ٹی وی پروگراموں کی قربان گاہ پربھینٹ نہ چڑھائیے۔ماہرین نے گذشتہ روز ایسے 10 فوائد پیش کئے ہیں جو ٹی وی نہ دیکھنے پر نصیب ہوں گے۔یقین نہ ہوتو بطور تجربہ آپ محض ایک ہفتہ ٹی وی نہیں دیکھئے۔ شروع میں آپ اپنے اندر خلا محسوس کریں گے، جیسے سگریٹ یا ہیروئین چھوڑنے پر کسی شخص کو احساس ہوتا ہے لیکن اگر ثابت قدمی دکھائی تو حاصل ہونے والے فوائد سے آپ بخوبی لطف اندوز ہوں گے۔
1: وقت کی بچت:
ہمارا قیمتی وقت کھا جانا ٹی وی کی سب سے بڑی خامی ہے۔ ایک تازہ تحقیق کے مطابق برصغیرہند،پاک کی اکثریت روزانہ تین چار گھنٹے ٹی وی دیکھتی ہے۔ گویا جاگتے ہوئے ان کا 20 سے 25 فیصد وقت ٹی وی کھا جاتا ہے۔اب سوچئے کہ آپ کو اچانک 25 فیصد زیادہ وقت مل جائے۔یہ فی سال 3 ماہ بنتا ہے۔ اس ملنے والے وقت میں آپ ورزش کیجئے، دیگر صحت مند سرگرمیاں اپنائیے اور اپنا معیار زندگی بہتر بنائیے۔
ایک ماہر نے تخمینہ لگایا ہے، اگر 80 سالہ مرد یا عورت روزانہ چار گھنٹے ٹی وی دیکھے، تو یہ عرصہ116,800گھنٹے بنتا ہے۔ جبکہ وہ صرف98,000گھنٹے کام پر خرچ کرتا ہے۔ یعنی بحیثیت قومروزانہ ’کروڑوں گھنٹے‘ یعنی سالانہ ’اربوں گھنٹے‘ ٹی وی دیکھنے میں ضائع کرتے ہیں۔ذرا سوچئے، اس ڈبے سے پیچھا چھڑا لے، تو اس وقت میں کئی مفید کام کرسکتی ہے۔
2: ذہنی دباو ¿ سے نجات :
بہت سے مرد و زن اہم کاموں کو پس پشت ڈال دیتے ہیں تاکہ ٹی وی دیکھنے کیلئے وقت نکال سکیں۔ بعدازاں ملتوی شدہ کام ان کے سر پر سوار ہوکر انہیں ذہنی دباﺅ کا شکار بنا ڈالتا ہے۔ مزید برآں انہیں یہ خیال بھی دق کرتا رہتا ہے کہ وہ اپنے خاندان والوں اور صحت مند سرگرمیوں کیلئے وقت نہیں نکال پاتے۔
اور جب وہ ذہنی تھکن کا شکار ہوجائیں اور مزید کام کرنے کیلئے اپنے اندر توانائی نہ پائیں تو… تو پھر ٹی وی دیکھتے ہیں۔ سو وہ جان لیوا چکر میں پھنس جاتے ہیں۔ چناں چہ ایک ہفتہ ٹی وی سے دور رہئے پھر دیکھئے کہ آپ کی زندگی میں کیسا انقلاب آتا ہے۔
3:موٹاپے سے چھٹکارا:
ٹی وی دیکھتے ہوئے انسان عموماً پروگرام میں کھو جاتا ہے۔ تب وہ ٹی وی دیکھتے کھانا کھا رہا ہو تو عموماً ضرورت سے زیادہ کھا جاتا ہے۔ وجہ یہی کہ اسے کھانے کی مقدار کا اندازہ ہی نہیں ہو پاتا۔ ماہرین غذائیات کا کہنا ہے کہ فی کھانا یوں انسان 250 سے 300 حرارے زیادہ حاصل کرتا ہے جو اسے فربہ بنا ڈالتے ہیں۔ سو ٹی وی دیکھنا ترک کرنے کا فائدہ یہ ہے کہ انسان اپنی زائد خوراکی پر کنٹرول کر لیتا ہے۔
4:خود کو پرکشش بنائیے!
بعض لوگوں کی زندگی میں ٹی وی اتنا دخیل ہوچکا ہے کہ ان کی روزمرہ گفتگو دراصل پروگراموں میں ہوئی باتوں کا چربہ ہوتی ہیں اور جب ان سے حقیقی زندگی کے متعلق کوئی سوال پوچھا جائے تو وہ بغلیں جھانکنے لگتے ہیں۔
زندگی بڑی خوب صورت ہے، اسے غیر فطری ٹی وی پروگرام کی بھینٹ نہ چڑھائیے۔ سو کوئی تخلیقی کام کرکے خود کو پرکشش، مقبول اور بامقصد بنائیے۔ مثلاً کسی سماجی سرگرمی میں حصہ لیں، کوئی کتاب لکھئے یا کوئی اور مثبت کام کیجئے۔ ایسی تخلیقی صلاحیتوں کا اظہار کئی لحاظ سے ممکن ہے۔
5: رشتوں کو مضبوط بنائیے:
کئی پاکستانی گھروں میں صبح سے رات تک ٹی وی لگا رہتا ہے۔ اہل خانہ اسی کے سامنے کھانا کھاتے ہیں اور دیگر سرگرمیاں انجام دیتے ہیں۔ نتیجتاً والدین اور بچوں کو یہ موقع نہیں ملتا کہ وہ آپس میں باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو کرسکیں اور اپنے تجربات زندگی ایک دوسرے کو بتائیں۔ یوں ان کے مابین گہرا، جذباتی اور پائیداد رشتہ قائم نہیں ہو پاتا۔
یاد رکھیے، مل بیٹھ کر ٹی وی دیکھنے سے مضبوط تعلقات جنم نہیں لیتے۔ چناں چہ زندگی کا انتہائی قیمتی وقت ضائع کرنے والے اس ڈبے کو بند کیجئے اور بچوں کے ساتھ کوئی صحت مند سرگرمی اپنائیے… مثلاً کوئی کھیل کھیلیں، مل کے کھانا پکائیے، ورزش کیجئے یا چہل قدمی کیجئے۔ یہ تمام سرگرمیاں والدین اور بچوں کو قریب لاتی ہیں۔
6:ٹی وی آرام کا نہیںمتبادل:
کئی لوگ ٹی وی یہ سمجھ کر دیکھتے ہیں کہ یوں کچھ آرام مل جائے گا۔ مگر یہ بہت بڑا مغالطہ ہے۔ کیوں کہ پروگرام دیکھتے ہوئے ذہن مسلسل مصروف رہتا ہے۔ وہ کرداروں کے جذبات پروسیس کرتا اور آپ کو ذہنی و جسمانی طور پر سرگرم رکھتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ٹی وی پروگرام دیکھنے کے بعد شائقین مزید تھکن اور گراوٹ محسوس کرتے ہیں۔ سونے پر سہاگا، زیادہ کھانا کھانے سے طبیعت بھاری ہوجاتی ہے۔
7: نئے خیالات سے روشناسی:
ٹی وی دیکھنے والا عموماً کوئی نئی بات نہیں سیکھتا اور نہ ہی نیا تجربہ پاتا ہے۔ وہ یہی کہ دنیا میں گھومنے پھرنے، لوگوں سے باتیں کرنے اور مختلف کتب و رسائل پڑھنے سے نئی باتیں حاصل ہوتی ہیں۔ جبکہ ٹی وی دیکھنے سے انسان حقیقی دنیا سے کٹ جاتا ہے۔ سو اس ڈبے سے چھٹکارا پائیے اور دنیا میں گھوم پھر کے نئے تجربات پائیے۔ آپ کو تب ترقی کے مواقع بھی ملیں گے۔
8:ٹی وی کے نشے سے حفاظت:
اگر بہت زیادہ ٹی وی دیکھا جائے، تو یہ نشہ بن جاتا ہے اسی نشے کی نمایاں علامتیں یہ ہیں:
٭خود کو پرسکون کرنے کی خاطر ٹی وی دیکھنا۔
٭مسلسل ٹی وی دیکھنا اور چاہتے ہوئے بھی اس کے سامنے سے نہ اٹھنا۔
٭اکثر خود پر غصہ کرنا اور پشیمان ہونا کہ زیادہ ٹی کیوں دیکھا جاتا ہے۔
٭ٹی وی سے دور ہونے پر گھبراہٹ محسوس کرنا۔
٭اگر آپ ایک ہفتے تک ٹی وی سے دور نہیں رہ سکتے، تب بھی یہ اس کا نشئی بننے کی علامت ہے۔ خوش قسمتی سے ٹی وی دیکھنا عادت ہے، سگریٹ یا ہیروئن پینے کے مانند جسم اس کا عادی نہیں ہوتا۔ اسی لیے انسان کوشش سے بے حساب ٹی وی دیکھنا ترک کرسکتا ہے۔
9: غیر ضروری اشیا خریدنے سے تحفظ:
ایک اندازے کے مطابق 65 سال کا ہونے تک ہرشوقین شخص دس تا پندرہ لاکھ اشتہار ٹی وی پر دیکھ لیتا ہے۔ اب بہت سے لوگ ٹی وی اشتہار دیکھ کے ہی فیصلہ کرتے ہیں کہ کون سی چیز خریدی جائے۔ مسئلہ یہ ہے کہ ٹی وی اشتہار انسان میں ایسی اشیا خریدنے کی تڑپ بھی پیدا کرتے ہیں جن کی ضرورت نہیں ہوتی۔جبکہ ٹی وی سے دور رہنے کے باعث نت نئی چیزیں خریدنے کی تمنا بھی دم توڑ جاتی ہے۔
10: اپنے ایمان سے وابستگی:
آ خر میں ٹی وی نہ دیکھنے سے بحیثیت مسلمان ہمیں پہنچنے والا بڑا فائدہ یہ ہے کہ ہمارا ایمان و کردار برقرار رہتا ہے۔ پچھلے چالیس پچاس برس کے دوران پاکستان میں دو نسلیں ٹی وی پر مار دھاڑ سے بھر پور فلمیں، مادر پدر آزاد ڈرامے دیکھتے اور فحش گفتگو سنتے جوان ہوئی ہیں۔ نتیجتاً وہ اسلامی و مشرقی اقدار سے عاری ہوکر مادہ پرست بن چکیں۔ اب بزرگوں کیلئے انہیں سنبھالنا مشکل ہورہا ہے۔ اس کے باوجود پوچھا جاتا ہے ’والدین سے تربیت میں کہاں کوتاہی ہوئی ہے؟‘حقیقت یہ ہے کہ ٹی وی دیکھنا چھوڑ کر آپ اپنی زندگی میں مثبت تبدیلیاں ہی نہیں انقلاب لاسکتے ہیں۔ اس کام کو کل یا پرسوں پر نہ چھوڑیئے بلکہ آج ہی سے ہی اپنا لیجئے۔

The Disadvantages of Television
By: Sajjad Ahmed
Undoubtedly, television has millions of viewers in the world and thanks to its inventor Philo Farnsworth, a Utah-born genius that had coloured the world of modern technology. Nowadays, people use television as a mass of communication, to learn from how to style to how to make a bomb, to tie a good family bonding, and even to watch their favourite sit-com series. Of course, with its few advantages, television has many more disadvantages. As we have stepped into the twentieth century, this thingamajig has proven to give its viewers a lot of disadvantages such as health problems, violence, and last but not least, escapism from the actual world. According to reports, first and foremost, health problems are one of the disadvantages that make television as one of the worst inventions in the world. People are mostly sitting and eating junk food when they are watching their favourite television shows and it may lead to obesity, (Leong 2008; Hermann 2010). Leong (2008) further argued that men are likely to be obese when they watch television for three or more hours compared to men who do not. As supported by Smith (2010), lack of exercise to children will create a bad lifestyle to them that could last forever. Further, watching television constantly may harm the viewer’s eyesight. Assuming you are watching your favourite TV show Oprah Winfrey in a dark condition – with no lights on, you are stretching your iris and in a short period it will affect your eyesight. It is crystal clear that this thingamajig contributes to health problems to its viewers. Secondly, violence and other inapt contents are among the disadvantages for this so-called worst invention of all.
Negative consequences include:
Reduced socialisation;
Unnecessary fear and sleep disturbances;
Advertising-related issues;
Subsequent health conditions;
Effects on brain development; and/or
Increased risk-taking behaviour in later life.
Reduced socialisation
Children who spend more time watching screens, with or without parents or siblings present, spend less time interacting with family members.
Research on early brain development shows that babies and toddlers have a critical need for direct interaction with parents and other significant people for healthy brain growth and the development of appropriate social, emotional and cognitive skills.For these reasons and the lack of credible evidence showing a benefit of television viewing on child development, the American Academy of Pediatrics recommend that children under the age of two years should not be exposed to any television. It is well recognised that normal infant and toddler activities such as talking, singing, reading, listening to music and playing are far more beneficial to child development.
Unnecessary fear and sleep disturbances
Symptoms of being frightened or upset by screen viewing include bad dreams, anxious feelings, being afraid of being alone, withdrawing from friends, and sleep problems.Children under the age of eight cannot dissociate fantasy from reality and can become scared of make-believe characters (e.g. grotesque monsters). Children over the age of eight years become more frightened by real-life stories, and may become anxious that they may be a victim of violence or a natural disaster. Heightened fears that sometimes result from television, computer and gaming exposure can also impact on the child’s sleep pattern.
Advertising-related issues
Television and childhoodMost advertisements shown during prime children viewing times, such as weekend mornings, are for energy-dense, nutrient-poor foods and beverages. There are movements in a number of countries (including Australia) that advocate monitoring and minimising the marketing of unhealthy foods to children on television, in games through product placement (termed ‘advergaming’), and online.
Exposure to alcohol advertising increases the likelihood a child will consume alcohol.10 Alcohol-related advertising in Australia is prohibited in children’s weekday time slots (before 12 noon, from 3-8.30pm), however at the weekends, public holidays and during live-to-air sporting events, alcohol-related advertising is permitted, even in these time frames. Children also often watch TV outside these time frames, and research shows that many children are exposed to alcohol advertising, and the advertising often uses marketing techniques which are particularly appealing to children (e.g. including animals in the advertisement).11
Subsequent health conditions
Reduced physical activity is an obvious consequence of excessive screen time, which takes away from time engaged in physical and outdoor activities.
Increasing body mass index (BMI) and obesity rates are a concerning trend in the current generation of children. It has been shown that, while watching screens, the metabolic rate slows to an even lower level than what occurs during rest. The combination of reduced metabolic rate, reduced levels of physical activity, increased food intake/snacking while watching television, and marketing of unhealthy foods are likely to impact significantly on childhood weight management.
Research has shown that just being awake and in a room with a television on for more than two hours a day is a risk factor for being overweight at age three and four-and-a-half years. Other studies have shown that an adult’s BMI is directly related to how much television they watched as a child – every extra hour of television watched per weekend as a 5-year-old results in a 7% increase in BMI at 30 years of age. Importantly, it has been shown that television viewing and lack of physical activity are most associated with the risk of being overweight in 3–6 year olds, and that the influence of television watching has a greater effect than does diet. Restricted television viewing has been shown to reduce excessive weight gain in pre-adolescents.
A number of studies have documented a correlation between television viewing, and elevated levels of blood glucose in children with type I diabetes and increased cholesterol levels in adulthood.
Increased rates of asthma may also be partly due to increased rates of screen viewing during childhood. Studies have shown that hours spent watching television as a child increase the risk of having asthma later in childhood.
A remarkable feature of human brain development is the extraordinary number of brain cell connections that develop during the first two years of life as a result of physical and emotional experiences. In this way, an infant’s realisation of the world changes from one that is purely sensory to a world that is cognitive and contains associations, perceptions and thinking based on previous experiences.
The environment is crucial to proper brain development. Research has shown that rats brought up in an enriched environment compared to a very plain environment have many more brain cell connections. The same is true of human brain cells. Thus, we need to consider very carefully the effects of modern technology and screens on young minds.
Screens are replacing reading and decreasing the amount of time children spend reading or being read to. Reading requires more cognition than TV viewing and fosters healthy brain development. TV watching is also associated with less time spent doing homework or engaging in creative play that stimulates the imagination (especially in children under five years of age). Television viewing is negatively correlated with school performance.
Other consequences of excessive television exposure include:
Delayed speech in toddlers due to television exposure as infants;
Exposure to excessive violence and desensitisation to violence and emotions (abnormal development of emotional cognition); and/or
Increased incidence of attention-deficit hyperactivity disorder (ADHD) with poor memory and attention spans. It is thought that the fast and changing pace of television shows and other media results in incorrect wiring/connections in the brain which are then unable to cope with the normal slower pace of everyday life.
Increased risk-taking behaviour in later life
Television and childhoodIncreased risk-taking behaviours in later life include:
Drug-taking;
Smoking;
Gambling;
Borrowing too much credit, excessive debt;
Unsafe sex and being sexually active at a younger age; and/or
Over-eating.
These are thought to arise because of the lack of consequences in stories shown on television or played out on computers.
Another theory is that all of these risky behaviours stimulate the dopamine reward pathway in the brain’s prefrontal cortex. Excessive television also stimulates this reward pathway, so screen viewing and risky activities may be a form of addiction. It is thought that excessive screen activity during childhood may result in an increased likelihood of taking up other forms of addiction in later life. There are now designated centres for people with gaming addictions, highlighting the severity of the addictive nature of our screen culture.
Television and infants (0–24 months)
A remarkable period of brain development occurs during infancy and early childhood, in which 90% of a child’s brain wiring develops before five years of age. About 1.8 million connections are produced per second, from two months after conception until the baby is two years old.
Studies have shown that children learn better when being taught a task as a life demonstration, rather than when the task is being shown on a screen. Therefore, in addition to the detrimental consequences of excessive screen exposure on child brain development, cognition and socialisation, television shows aimed at infants and toddlers are less efficient at education compared with normal everyday play, learning and interactions.
0 comments:
Post a Comment